چترال کے نوجوانون کا اعزاز

                  


                      چترال کے نوجوانون کا اعزاز۔ 

  چترال کے نوجوانوں نے چترال کا نام سے روشن کردیا۔ چترال کے شاہینوں نے فٹ بال کا فائنل اپنے نام کر لیا پشاور کے مقام پر کھیلے گئے آج فٹبال کے فائنل میچ میں بلوچستان ٹیم کے خلاف چترال شاہینوں نے دو صفر سے برتری حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لی۔ فٹبال میچ میں کل 134  اضلاع نے شرکت کی۔ چترال کی ٹیم نے بلوچستان کے ٹیم کو ہرا کر فائنل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی