میٹرک کے بعد پاک فوج میں کیسے شامل ہون۔
میٹرک کے بعد پاک فوج میں شامل ہونے کا طریقہ
جو میٹرک پاس ہو وہ درجہ ذیل آسامیوں کیلئے پاک فوج میں درخواست دے سکتا ہے ۔
سپاہی: جنس لڑکا
عمر 17 سے 23
مرکز سیکینڈ سائینس یا آرٹس
قد 5 فٹ تین انچ
قومیت پاکستانی
باڈی انڈیکس (B M I) کے مطابق وزن ہو