(AKESP)آغا خان ایجوکیشن سروس نوکریاں

 (AKESP)آغا خان ایجوکیشن سروس نوکریاں)

 

آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال میں درج ذیل آسامیوں کیلئے درخواست مطلوب ہیں۔


 1•

سیکنڈری ٹیچر کیمسٹری آغا خان سکول

 متعلقہ سبجیکٹ مین کم از کم ماسٹر ڈگری 


 

2•


 سیکنڈری ٹیچر فزکس آغا خان سکول


متعلقہ سبجیکٹ مین کم از کم بی اے ڈگری


3•


 سیکنڈری ٹیچر انگلش


متعلقہ سبجیکٹ مین کم از کم بیچلر ڈگری 


درخواست دینے کی آخری تاریخ دس اکتوبر ہے۔



درخواست دینے کیلئے لنک پر کلک کرین

 

Apply AKESP



ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی