وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام میں درخواستیں جمع
کروانے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیاہے۔
اب آپ اپنے کاروبار کے لیے 5 لاکھ سے لیکر 75 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
اہلیت 21 تا 45 سال کے مرد خواتین
آئ آئ ٹی کی کاروبار کیلئے 18 سال
آن لائن درخواست دینے کیلئے تصویر میں دی گئی پتہ پر جائیں

واہ
جواب دیںحذف کریں