ڈائریکٹوریٹ جنرل لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیوپلیمنٹ مین نوکری
محکمہ ڈائریکٹوریٹ جنرل لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیوپلیمنٹ مین درجہ ذیل آسامیوں کیلئے مطلوبہ سرٹیفیکیٹ قابلیت کے حامل امیدوارون درجہ ذیل آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہین
1: آفس اسیسٹینٹ
سکیل 16
تعلیم : کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویٹ ڈگری
زون 3 مین تین پوسٹ
عمر کی حد 20 سے 32 سال
2: دفتری اسیسٹینٹ
تعلیم: کسی بھی یونیورسٹی سے سیکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ
دو سالہ تین سالہ کورس سرٹیفکیٹ
زون 3 مین 24 پوسٹ
عمر کی حد 18 تا 32 سال
