قتیبہ پبلک سکول چترال مین نوکری
درج ذیل آسامیوں کیلئے قتیبہ پبلک سکول چترال میں درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ 19 جون
1: فزکس ٹیچر
پوسٹ کی تعداد 1
قابلیت: بی ایس سی/ ایم ایس سی/بی ایس فزکس
مرد
ایک سال کا تجربہ
2: مطالعہ قرآن ٹیچر
پوسٹ کی تعداد 1
قابلیت: بی ایس سی/ ایم ایس سی/بی ایس فزکس
مرد
ایک سال کا تجربہ