محکمہ پولیس خیبرپختونخوا میں پولیس کانسٹیبل کے
آسامیوں کی تفصیل(2023) ی
ظلع اپر اور لوئر چترال کے باشندوں کیلئے پولیس مین کانسٹیبل کی درجہ ذیل آسامی خالی ہین۔
لوئر چترال آسامیوں کی تعداد سات
اپر چترال آسامیوں کی تعداد پانچ
عمر کی حد سولہ تا 25 سال
اٹھارہ تا تیس سال ظم اضلاع
قد پانچ فٹ سات انچ
امتحانی مراکز چترال
تعلیم میٹرک
کوٹہ پولیس ملازمین کے بچے دس فیصد
درخواست کا طریقہ کار
ایٹس کی ویپسائیٹ پر پروفائل بنا کر فیس جمع کر لین
آخری تاریخ بیس جولائی

