ڈی سی آفس اپر چترال نوکری
دفتر ڈپٹی کمیشنر ڈی سی آفس اپر چترال اکاؤٹینٹ مین درجہ ذیل آسامیوں کیلئے چترال کے مستقل سکونتی باشندوں سے مندرجہ ذیل کوائف کے مطابق بذریعہ ایٹا درخواست مطلوب ہیں
1:
اسٹینٹ
آسامیاں ایک
کوٹہ اوپن میرٹ
تعلیمی قابلیت
کسی بھی یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری یا مساوی تعلیم
عمر کی حد اٹھارہ تا تیس سال
»2
جونیئر کلارک
آسامیاں ایک
کوٹہ اوپن میرٹ
تعلیمی قابلیت
ایف اے ایف سی سیکینڈ ڈیویژن
ٹائیپنگ انگلیش تیس الفاظ فی منٹ لگتے
عمر کی حد 18 تا تیس سال
درخواست دینے کا طریقہ کار
Etea کی ویپسائیٹ پر تین جولائی سے موجود ہو گا
