لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال مین آسامی

 دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال 

اچھے کولیفائی اساتذہ سے اپنے سینئر سکول کیلئے بیالوجی کے مضمون کیلئے درخواستیں مانگ رہا ہے ۔درخواست دینے کیلئے سکول مین

 پڑھانے کا تجربہ ہونا چاہئے اور متعلقہ مضمون مین ماسٹرز یا بی ایس ڈگری کا ہونا لازمی ہے ، ترجیح متعلقہ مضمون کے اہل کو دی جائے گی۔متعلقہ مضمون پڑھانے والا انگریزی زبان میں مہارت رکھتا ہو اور لکھتا بھی ہو۔


سکول ایسے بندے کی  تلاش مین ہے جو اپنے کام میں اچھی کارکردگی رکھتا ہو اور بہت زیادہ محنت کش اور دیانت دار ہو۔اور دوسروں کیلئے بھلائی اور سکول کی تعلیم و تربیت اور ترقی کیلئے کوشاں ہو۔


اہل افراد اپنے سی وی کے ساتھ ایک خط لکھ کر دین کہ وہ ہمارے ادارے مین کیون آنا چاہتے ہیں اور اپنا مقصد ظاہر کرین اور درخواست کو سکول کے متعلقہ دفتر مین پندرہ جولائی سے پہلے جمع کر لین۔


درخواست مندرجہ ذیل ای میل پر بھی بھیج سکتے ہیں۔


tlscchitral@gmail.com



شارٹ لسٹ امیدوارون کو تحریری امتحان اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔




ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی