بونی چترال ضرورت برائے اسٹاف

بونی چترال ضرورت برائے اسٹاف




 الکریم ویلفیئر سوسائٹی بونی کئ دہائیوں سے چترال کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے ایک صحت مند با مقصد زندگی گزارنے کیلئے اور معاشرے کی ترقی مین اپنا حصہ لانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔اب یہ نوجوانوں کے صلاحیتون کو بڑھانے کے لیے ایک پراجیکٹ کا آغاز کر رہا ہے۔


اس پراجیکٹ میں درج ذیل آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔


پراجیکٹ ۔ینیجر



پراجیکٹ کوآرڈینیٹر




ایڈمیشن آفیسر




خواہش مند افراد اپنی درخواستیں الکریم ویلفیئر ٹرسٹ کی ویپ سائیٹ پر جمع کروا سکتے ہین۔



www.akwsc.org




درخواست دینے کی آخری تاریخ پندرہ جولائی ہے۔



✓✓✓
نوٹ



شارٹ لسٹ امیدوارون کو ٹیسٹ انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا ۔


مزید معلومات کے لیے ویپسائیٹ سے رجوع کرین۔









ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی