ضرورت برائے اساتذہ
آرمی پبلک سکول اینڈ کالج مین پڑھانے کیلئے اساتذہ کی درخواستین مطلوب ہین۔
آرمی پبلک سکول اینڈ کالج چترال کو سکول اور کالج لیول مین پڑھانے کیلئے ایک اچھے با ہنر تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے
::پوسٹ برائے
Mathematics
:: کوالیفیکش
Msc Math
:: کیٹیگری
Male/Female
::داخلہ کا طریقہ کار
اپنے سی وی کو تیس مارچ تک جمع کروائیں
دو اپریل کو اسکریننگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔
ڈیمو چار اپریل کو جبکہ انٹریو پانچ اپریل کو لیا جائے گا۔
