ضرورتِ اساتذہ
فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج چترال کے لیے کمپیوٹر سائنس جب کہ فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج دروش کے لیے انگریزی کے استاتذہ کی ضرورت ہے. خواہشمند امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنی سی ویز فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج چترال میں جمع کریں.
مزید تفصیلات کے لیے اشتہار ملاحظہ کریں. ⬇️